الیکشن نتائج کتنے بجے ملیں گےالیکشن کمیشن نے بتا دیا

83

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ ریٹرنگ افسران نے رات 2 بجے تک نتیجہ جاری کرناہے ، نتائج رات 2 بجے سے پہلے بھی آ سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھا کہ عوام کو حتمی پولنگ اسکیم جاری ہوتے ہی اپنا ووٹ چیک کرلینا چاہیے تھا، الیکشن کمیشن نے بے بسی کا اظہار نہیں کیا بلکہ وہ پہلے کی طرح ہی مضبوط ہے ، سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر موبائل سروس بند کی گئی ہے ، موبائل سروس بحال کرنے کے احکامات جاری کرنا ہمارا مینڈیٹ نہیں ۔

ان کا کہناتھا کہ ریٹرنگ افسران نے رات 2 بجے تک نتیجہ جاری کرناہے ، نتیجہ رات 2 بجے سے پہلے بھی آ سکتا ہے ۔

مزید خبریں

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

  ملاقات کی اجازت نہ دینے پر عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دیا ہے جس میں اراکین قومی اسمبلی جنید اکبر، شاہ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا، تینوں مسلح افواج کے دستوں نے فیلڈ مارشل کو سلامی پی...

آپ کی راۓ