پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین مذاکرات کامیاب

120

پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مشترکہ اجلاس میں تمام نکات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کا کوٹہ اور حکومت سازی کےلیے لیگل ٹیموں نے معاملات طے کرلیے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے معاہدے کے تحت پارٹی چیئرمین شپ اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات میں طے پایا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین شپ کا عہدہ پی ٹی آئی کو ملے گا۔

ذرائع کے مطابق طے پایا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے شریک چیئرمین محمود خان بدستور عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد جلد باضابطہ اعلان کی آجائے گا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ