برازیلین صدر کے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بیان کے بعد اسرائیل اور برازیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔
برازیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برازیل میں اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کریں گے
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]