جو بائیڈن تم آمر ہو

104

عرب میڈیا کے مطابق امریکی شہر اٹلانٹا میں جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے گئے۔

فلسطین کے حامی کارکن نے نعرے لگائے کہ صدر جو بائیڈن تم ایک آمر ہو، فلسطین میں نسل کشی ہو رہی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن کی تقریر شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد احتجاج کرنے والے شخص نے چیخ کر کہا کہ تم کیا کرنے جا رہے ہو، ہزاروں فلسطینی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ