
پی سی بی نے عمراکمل کو اظہار وجوہ کا یہ نوٹس بدھ کے روز لاہور میں کی گئی پریس کانفرنس کے بعد جاری کیا گیا ہے جس میں انھوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر نازیبا بیان استعمال کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com