
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن رہے گا، اس دن شر پسندوں نے شہدا کی یاد گاروں کی دانستہ بے حرمتی کی، ریاست اور قومی اتحاد کی علامتوں پر حملہ کیا، پاک فوج کا ہر سپاہی اور افسر روزانہ کی بنیاد پر قربانیاں دے رہا ہے۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بی سی بی کے جاری کردہ بیان کے مطابق بورڈ آف ڈا...