صنم جاوید دوبارہ گرفتار

119

ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے لے کر روانہ ہوگئی۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ