رہنماؤں نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے پر زور دیا

80

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطیٰ کی  تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

سعودی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔

انٹونی بلنکن اور فیصل بن فرحان نے غزہ میں مستقل جنگ بندی تک پہنچنے پر بھی بات چیت کی۔

مزید خبریں

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

آپ کی راۓ