اوریا مقبول جان گرفتار

22

گرفتاری مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں کی گئی۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔

اوریا مقبول جان پر مذہبی منافرت اور اداروں کے خلاف باتوں پر سائبر ٹیررازم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ