وفاقی دارلحکومت میں آج اور کل معرکہ حق اور جشنِ آزادی کی تقریب ملتوی

125

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڈ کی ہدایات پر

خیبر پختونخوا میں شدید بارش اور سیلابی صورتحال سے جانی نقصان کے باعث اسلام آباد میں آج اور کل معرکہ حق اور جشنِ آزادی کی تقریب ملتوی کردی گئی

علی امین گنڈاپور نے آج صوبے میں سوگ کا اعلان کیا ہے،قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بتایاکہ باجوڑ میں امدادی سامان لے جانے والا صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر خرابی موسم کے وجہ سے گر کر تباہ ہو گیاہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ