نیوزی لینڈ میں لینڈ سلائیڈنگ بچوں سمیت متعدد افراد لاپتا

103

نیوزی لینڈکے نارتھ آئی لینڈ میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے ہیں، جن کے نتیجے میں بچوں سمیت کئی افراد لاپتا ہو گئے۔ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے ماؤنٹ مانگانوئی ہالیڈے پارک میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے بعد گھروں کو خالی اور متعدد سڑکیں بند کر دی گئیں۔ ریسکیو ٹیمیں لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں جبکہ مشرقی ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ