مذاکرات صرف جوہری مسئلےپرہونگے:ایران

106

ایرانی مذاکرات کار نے تصدیق کی ہے کہ عمان میں ہونے والی بات چیت کا محور صرف جوہری مسائل ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات کے نتائج بات چیت مکمل ہونے کے بعد ہی واضح ہوں گے۔

دوسری جانب، وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ عمان مذاکرات میں امریکا کی نمائندگی کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف قطر پہنچ گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر بھی وٹکوف کے ہمراہ ہیں۔

یاد رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان یہ مذاکرات کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے

مزید خبریں

آپ کی راۓ