بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو پاکستانی ویزہ کیوں ناں مل سکا؟

114

ذرائع کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے اسیر بانی کے صاحبزادے قاسم خان اور سلیمان خان لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے ویزا حاصل نہ کر سکے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ویزا درخواستوں میں تکنیکی خامیوں کے باعث انہیں جاری نہیں کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں برطانوی پاسپورٹ ہولڈرز نے اپنی جائے پیدائش لندن ظاہر کی اور درخواست میں پاکستان سے تعلق واضح نہیں کیا، جبکہ سفری تفصیلات بھی درست فراہم نہیں کی گئیں۔ وزارتِ داخلہ میں درخواستیں تاحال زیرِ التوا ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ