ایران کی صورتحال تکلیف دہ؟ اور نیتن یاہوکو معافی؟

12

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ایک ماہ کے اندر معاہدہ ممکن ہے، تاہم معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں صورتحال “بہت تکلیف دہ” ہوسکتی ہے۔

ایک تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے اسرائیلی عوام پر زور دیا کہ وہ اپنے صدر کے خلاف آواز اٹھائیں اور کہا کہ وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن کیس میں معافی نہ دینا شرمناک ہے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ نیتن یاہو کو معافی ملنی چاہیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے غزہ امن بورڈ میں مزید ممالک کی شمولیت کا اعلان بھی کریں گے

مزید خبریں

آپ کی راۓ