جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

15

ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ بارش کے باعث میچ 14 اوورز تک محدود کیا گیا تھا، جس میں پاکستانی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے عالیہ ریاض 20 اور عائشہ ظفر 13 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

جواب میں جنوبی افریقہ نے ہدف 4 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ مسلسل دوسری کامیابی کے بعد جنوبی افریقہ ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی

مزید خبریں

آپ کی راۓ