خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

101

رائیونڈ کے علاقے میں ایک خاتون اپنے بچوں سمیت مسجد کے مینار پر چڑھ گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق خاتون مالی مشکلات اور شوہر کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر یہ قدم اٹھایا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ڈولفن فورس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون اور بچوں کو بحفاظت نیچے اتار لیا۔

واقعے کے بعد خاتون کو قانونی و سماجی معاونت فراہم کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کے سپرد کر دیا گیا

مزید خبریں

آپ کی راۓ