بھارت کا پاکستان کیخلاف پلان سامنے آ گیا

106

ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان کے خلاف میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی جگہ اسپنر کلدیپ یادیو کو شامل کیا ہے۔ 31 سالہ کلدیپ یادیو پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میچ کھیلیں گے۔

بھارتی ٹیم میں ابھیشک شرما اور ایشان کشن اوپننگ کریں گے، جبکہ سوریا کمار یادیو، سنجو سیمسن، ہاردک پانڈیا اور جسپریت بمرا سمیت دیگر کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے

مزید خبریں

آپ کی راۓ