پاکستانی طیارہ بھارتی حدود میں

14

بین الاقوامی فلائٹ ٹریکنگ پلیٹ فارم Flightradar24 کے مطابق Gulfstream G450 طیارہ (کال سائن PAAAF296) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دوپہر 1:27 پر روانہ ہوا اور تقریباً 5 گھنٹے 20 منٹ کی پرواز کے بعد شام 7:16 پر کولمبو کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس خصوصی پرواز میں پاکستان کی ایک اعلیٰ شخصیت سوار تھی

مزید خبریں

آپ کی راۓ