عمران خان کےلئے دنیا کرکٹ کے سابق کپتانوں نے کیا کہا؟

109

دنیا بھر کے نامور سابق کرکٹ کپتانوں نے بانی پی ٹی آئی کے لیے حکومتِ پاکستان سے انسانی بنیادوں پر اپیل کی ہے۔

اپیل کرنے والوں میں کلائیو لائیڈ، گریگ چیپل، ائین چیپل، ایلن بارڈر، مائیکل بریئرلے، مائیکل ایتھرٹن، بیلنڈا کلارک، سنیل گواسکر، ڈیوڈ گاور، کم ہیوز، ناصر حسین، کپل دیو، اسٹیو وا اور جان رائٹ شامل ہیں۔

خط میں سابق کپتانوں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق حالیہ خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ذاتی معالجین سے علاج کی سہولت فراہم کی جائے

مزید خبریں

آپ کی راۓ