
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈیل نہ ہوئی تو یہ ایران کے لیے “بہت برا دن” ہوگا۔
ادھر ایک امریکی عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر جمعرات کو جنیوا میں ایرانی وفد سے ملاقات کریں گے۔
دوسری جانب ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو کہا گیا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے آئندہ اقدامات کا انتظار کریں