سکائی نیوز نے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

122

سوشل میڈیا دباؤ پر اسکائی نیوز نے افغان ایئر فورس سے متعلق خبر حذف کر دی

سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین کے شدید ردِعمل کے بعد سکائی نیوز نے افغان ایئر فورس سے متعلق اپنی رپورٹ ڈیلیٹ کر دی۔ رپورٹ میں افغانستان کی جانب سے پاکستان پر مبینہ فضائی حملے کا دعویٰ کیا گیا تھا جسے صارفین نے بے بنیاد قرار دیا۔

سوشل میڈیا پر خبر کو پاکستان مخالف پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے تنقید کی گئی، جبکہ چینل اور اس سے وابستہ اینکر یلداحکیم پر بھی سوالات اٹھائے گئے

مزید خبریں

آپ کی راۓ