آپریشن غضب للحق شدت سے جاری

11

پاکستان کا افغان طالبان رجیم کے خلاف شروع کیا گیا آپریشن ’’غضب للحق‘‘ جاری ہے، جس کے دوران اب تک مختلف کارروائیوں میں 352 افغان طالبان کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے متعدد اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں اور آپریشن کے نتائج سے متعلق عوام کو باخبر رکھا جائے گا

مزید خبریں

آپ کی راۓ