
چین نے امریکا اور اسرائیل کی مبینہ کارروائیوں کے بعد ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے گفتگو میں کہا کہ بیجنگ تہران کے ساتھ کھڑا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے مطابق ایران پر حملے بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں اور فریقین کو فوری طور پر فوجی کارروائیاں روک دینی چاہییں