ایران میں امریکی فوج پر سوال اور ٹرمپ کا جواب

32

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف موجودہ فوجی کارروائی صرف ابتدا ہے اور ’بڑی لہر‘ ابھی آنا باقی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ حملوں میں ایران کے 49 رہنما مارے گئے ہیں اور بڑا حملہ جلد ہوگا۔

جنگ کی مدت سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ تنازع کو طویل نہیں دیکھنا چاہتے، تاہم زمینی فوج بھیجنے کے امکان کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا جا سکتا

مزید خبریں

آپ کی راۓ