علی رضا عرافی کا پہلا بیان

2

ایران کی عبوری لیڈر شپ کونسل کے رکن آیت اللّٰہ علی رضا عرافی نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملہ غلط فہمی پر مبنی تھا۔

اپنے پہلے بیان میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کے خلاف غلط، نامناسب اور غیر منصفانہ اقدام کیا، جبکہ قیادت کونسل مکمل مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے گی

مزید خبریں

آپ کی راۓ