حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت

1

محکمہ داخلہ پنجاب نے 21 رمضان کو یومِ شہادت حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے موقع پر صوبہ بھر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کی ہدایات جاری کر دیں۔

اعلامیے کے مطابق مساجد، امام بارگاہوں اور جلوسوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی، اشتعال انگیز تقاریر اور اسلحہ کی نمائش پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہوگی، جبکہ مرکزی جلوسوں کی نگرانی کواڈ کاپٹرز سے کی جائے گی۔ ریسکیو 1122، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ