
امریکا کے ری پبلکن سینیٹر Lindsey Graham نے کہا ہے کہ ایران کے بعد کیوبا اگلا ہدف ہو سکتا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ صدر Donald Trump ایران پر حملوں کے بعد کیوبا کو نشانے پر دیکھ رہے ہیں اور کمیونسٹ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔
دوسری جانب قطر نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اس وقت کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو رہی