امریکہ ایران سے ہار جائیگا: چینی ماہر کی پیشنگوئی پھر توجہ کا مرکز

2

چینی ماہرِ تعلیم اور یوٹیوبر پروفیسر جیانگ کی 2024 کی پیشگوئی ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر امریکا ایران پر حملہ کرے گا تو وہ جنگ ہار جائے گا۔

جیانگ نے تین پیشگوئیاں کی تھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا، امریکا کا ایران پر حملہ کرنا، اور امریکا کی جنگ میں شکست۔ پہلی دو پیشگوئیاں درست ثابت ہو چکی ہیں جبکہ وہ اب بھی تیسرے مؤقف پر قائم ہیں کہ ایران مضبوط دفاعی حکمت عملی کے باعث برتری حاصل کرے گا

مزید خبریں

آپ کی راۓ