
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے مبینہ طور پر خیبر شکن میزائل اور درجنوں ڈرونز کے ذریعے Tel Aviv پر حملہ کیا۔ روسی میڈیا کے مطابق حملے میں کلسٹر بموں سے لیس میزائل بھی استعمال کیے گئے، تاہم اہداف اور جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات ابھی واضح نہیں ہو سکیں۔
رپورٹس کے مطابق حملے کے دوران تل ابیب کی فضائی صورتحال دکھانے والے کیمرے اچانک سڑک کی طرف کر دیے گئے اور شہر میں سائرن بھی نہیں بجائے گئے۔ دوسری جانب سابق امریکی صدر Donald Trump نے کہا کہ ہم سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں