پنجاب میں سکولوں کی بندش کا واقعہ

2

پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام اسکولز شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے اور کسی قسم کی بندش یا آن لائن کلاسز نہیں ہوں گی۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں واضح کیا کہ تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی اور طلبہ کلاس روم میں تعلیم حاصل کریں گے۔

وزیرِ تعلیم کے مطابق اس اعلان کا مقصد طلبہ، والدین اور اساتذہ میں پھیلنے والی افواہوں کا خاتمہ کرنا اور تعلیمی نظام میں کسی بھی قسم کی الجھن سے بچنا ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ