پاکستان میں پٹرول مہنگا تو کرائے بھی مہنگے ہو گئے

100

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی بین الاضلاعی کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

نئے کرایوں کے مطابق اسلام آباد سے لاہور کا کرایہ 230 روپے بڑھا دیا گیا ہے جبکہ اسلام آباد سے کراچی کا کرایہ 600 روپے تک بڑھ گیا ہے۔

اسی طرح اسلام آباد سے مظفر آباد کا کرایہ 850 روپے اور اسلام آباد سے فیصل آباد کا کرایہ 1650 روپے کر دیا گیا ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ