
رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ خطے میں امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
ترک صدر نے کیئر اسٹارمر سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ ایران کے معاملے پر مذاکرات کے لیے اب بھی مواقع موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور طویل مداخلت علاقائی و عالمی استحکام کو نقصان پہنچا سکتی ہے