تیل کا بحران 1970 کی دہائی سے زیادہ خطرناک

61

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث عالمی تیل کی سپلائی شدید متاثر ہو گئی ہے۔ عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق یہ بحران 1970 کی دہائی کے تیل بحران سے بھی بڑا ہو سکتا ہے۔

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں کی آمدورفت تقریباً رک گئی ہے جس سے عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی کم اور قیمت تقریباً 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ طویل ہوئی تو تیل و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ اور عالمی مہنگائی میں تیزی آ سکتی ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ