امن کی کوششیں مگر سعودیہ کیساتھ دفاعی معاہدے کی پابندی ضروی

104

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جبکہ اسی سلسلے میں انہوں نے سعودی عرب کا دورہ بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان رابطوں کے بعد خطے میں کشیدگی کم ہونے کی توقع ہے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان مسلم ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدوں کی پابندی موجود ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ