پاک فوج کی افغانستان میں کاروائیاں جاری

35

آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔

12 اور 13 مارچ کی شب قندھار ایئر فیلڈ کی آئل اسٹوریج سائٹس پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے جس میں حملوں سے پہلے اور بعد کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے قندھار ایئر فیلڈ کی آئل ڈمپ سائٹس کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا، جنہیں افغان طالبان اور دہشت گرد تنظیمیں استعمال کر رہی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

ادھر وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے مطابق آپریشن میں اب تک 663 فتنہ خوارج اور افغان طالبان ہلاک جبکہ 887 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ