
دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد ایندھن کے ٹینک میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق شہریوں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں اور واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
اس سے قبل ایران نے دبئی اور دوحہ کے بعض علاقوں میں ممکنہ حملوں کی وارننگ جاری کرتے ہوئے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کا کہا تھا