ایران نے اسرائیل پے نئے حملے کردیے کشیدگی میں خطرناک اضافہ

16

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی، ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملہ کیا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق حملوں کو روکنے کے لیے فضائی دفاعی نظام متحرک ہے، جبکہ تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

دیمونا اور ارد سے تقریباً 150 زخمیوں کو سوروکا میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا۔

دوسری جانب ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ مسلسل بمباری کے دوران ایران سے تحمل کی توقع بے معنی ہے، اور کشیدگی کم کرنے کی ذمہ داری حملہ کرنے والے پر عائد ہوتی ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ