عمران خان کو ایک اور ٹیکہ لگا دیا گیا

2

پمز انتظامیہ کے مطابق میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کی بینائی کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ انہیں رضامندی کے بعد پمز اسپتال میں انجیکشن لگایا گیا، جہاں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں۔ انجیکشن کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کر دیا گیا

مزید خبریں

آپ کی راۓ