ایران کی اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش

105

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں تل ابیب میں عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ ایرانی حملوں کے بعد اسرائیلی پولیس نے صحافیوں کو کوریج سے روک دیا۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حملوں کی 69ویں لہر میں صیہونی ریاست کی انٹیلی جنس تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ حملوں میں خیبر شکن، عماد اور سجیل میزائل استعمال کیے گئے، جنہوں نے شمالی اور وسطی تل ابیب میں اہداف کو نشانہ بنایا۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے کمرشل، لاجسٹک اور سپورٹ مراکز بھی حملوں کی زد میں آئے، جبکہ میڈیا پر پابندیاں نقصان کی شدت کو چھپانے کی کوشش ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ