ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے ہو گئے

17

امریکی صدر کے حملے مؤخر کرنے کے اعلان کے باوجود اسرائیل نے ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس میں ایک بجلی گھر، دو اسٹیل کارخانے اور ایک سویلین نیوکلیئر تنصیب شامل ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے یہ کارروائی امریکا سے رابطے کے بعد کی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایران ان حملوں کی بھاری قیمت وصول کرے گا۔

ادھر خُنداب میں ہیوی واٹر ری ایکٹر پر حملے کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے امریکا و اسرائیل سے وابستہ افراد کو تنصیبات خالی کرنے کی وارننگ دے دی ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ