ایران نے امریکہ کا سات سو ملین کا طیارہ مار گرایا

24

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب میں واقع پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا، جس میں 6 بیلسٹک میزائل اور 29 ڈرون استعمال ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق حملے میں ایک جدید امریکی بوئنگ E-3 سینٹری طیارہ اور دیگر ایندھن بھرنے والے طیارے متاثر ہوئے، تاہم اس کی باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی

مزید خبریں

آپ کی راۓ