
بہاولپور پولیس نے 26مجرمان اشتہاری اور 06عدالتی مفرور گرفتار کئے گئے
مختلف تھانوں کی حدود میں 63 عادی ملزمان و مجرمان بھی گرفتار کئے گئے
ملزمان و مجرمان کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پکڑا گیا
جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس متحرک و سرگرم رہے ڈی پی اورانا عبدالوہاب کی افسران کو ہدایات
پولیس کی مجرمان اشتہاری اورعدالتی مفروران کے خلاف کاروائیاں شاندار ہیں ڈی پی او رانا وہاب