خطے میں تنازعات کو حل کروانے کی پاکستانی کوششیں

1

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے، امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور علاقائی استحکام کے لیے فعال سفارت کاری جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے مذاکرات سے قبل اور بعد عالمی رہنماؤں سے رابطے کیے تاکہ اعتماد سازی اور امن عمل کو آگے بڑھایا جا سکے۔ آسٹریا اور اٹلی کی قیادت نے بھی پاکستان کی امن کوششوں اور سفارتی کردار کو سراہا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کی خارجہ پالیسی مکالمے اور تعاون کے ذریعے تنازعات کے حل پر مبنی ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ