پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل اور اوپر چڑھ گئے

23

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 6.51 روپے اور ڈیزل 19.39 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 399.86 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 399.58 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، جبکہ اوگرا نے مٹی کا تیل 4.45 روپے فی لیٹر سستا کردیا۔

اوگرا کے مطابق پیٹرول پمپس کی ہڑتال سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جعلی ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ