باون ہزار پاکستانی حج کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

14

 

پاکستان سے سرکاری حج اسکیم کے تحت اب تک 207 پروازوں کے ذریعے 52 ہزار 195 عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، جو مجموعی سرکاری حج کوٹے کا 44 فیصد بنتا ہے۔

وزارتِ مذہبی امور کے مطابق 135 پروازیں مدینہ منورہ اور 72 پروازیں جدہ پہنچیں، جبکہ پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بھی 12 ہزار 111 پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ عازمین کی روانگی کا سلسلہ شیڈول کے مطابق جاری ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ