معرکہ حق کے بعد پاکستان ابھر کردنیا کے سامنے آیا: پاک مندوب

40

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کے ایک سال بعد پاکستان عالمی سطح پر ایک مؤثر اور ذمہ دار ملک کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔

نیویارک میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے اور دنیا میں استحکام کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے اور عالمی برادری اس کے مؤقف کو توجہ سے سن رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر دنیا کی نظریں مرکوز ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ