فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چینی وزیراعظم سے ملاقات

22

ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیراعظم کی ملاقات عوامی ہال میں منعقدہ پُروقار استقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی، جہاں چینی وزیراعظم نے گرمجوشی سے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصافحہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

واضح رہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اس وقت وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ