پاکستان میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

1

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہِ راست عوام تک پہنچایا جا رہا ہے۔

اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا جبکہ حکومت نے امید ظاہر کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے مہنگائی میں بھی کمی آئے گی اور عوام کو سفری و تجارتی اخراجات میں ریلیف ملے 

مزید خبریں

آپ کی راۓ