بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی ملاقات کرادی گئی

11

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی۔

جیل ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی، جو تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل مینول کے تحت ہونے والی ہفتہ وار ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں

آپ کی راۓ