پٹرول ڈیزل فوری طورپے سستا کردیا گیا

2

پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 378 روپے 78 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

نئی قیمتیں:

  • پیٹرول: 373 روپے 78 پیسے فی لیٹر
  • ہائی اسپیڈ ڈیزل: 378 روپے 78 پیسے فی لیٹ

مزید خبریں

آپ کی راۓ